میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیز ٹیسٹ سیریز کے دوران مسلسل پاکستانی کھلاڑی کا تذکرہ کیا جاتا رہا ہے ، دنیا کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی بابر اعظم کا ایشیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوران مسلسل تذکرہ کیا جاتا رہا ، آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ، مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ میں نے جب پہلی دفعہ بابر اعظم کو کھیلتے دیکھا تو ، تو انہوں نے 20 گیندوں پر 0 رنز بنائے اور آؤٹ ہو گئے ، مگر میں مجبور ہو گیا کہ جس طرح بابر اعظم نے یہ 20 گیندیں کھیلیں ، ورلڈ کلاس کھلاڑی کی طرح ، اور آج بابر اعظم دنیا کا نمبر ون کھلاڑی ہے۔ مائیکل کلارک کا کہنا تھا ، کہ جب بھی بابر اعظم کا نام آتا ہے ، تو ان کے چہرے پر ایک مسکراہٹ آ جاتی ہے، اور زبان سے ورلڈ کلاس کھلاڑی نکلتاہے۔
جب بھی ایک پاکستانی کھلاڑی کا نام آتا ہے ، تو چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے ، آسٹریلین کھلاڑی مائیکل کلارک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویل ڈن شہباز شریف
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟، جان کر دنگ رہ جائیں گے
-
سڈنی دہشتگردی: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی کوشش ناکام، حملہ آور افغان شہری نکلے
-
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت سمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر سمارٹ بناؤ: رانا...
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب
-
طلبہ میں 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا اعلان
-
چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی عہدے سے مستعفی
-
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا















































