ماسکو(آئی این پی)روس کے شہر ‘انگارسک’ میں پیٹرول ریفائنری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں،روس کی وزارت برائے ہنگامی حالات کے مطابق ارکٹسک کے شہر انگارسک میں واقع پیٹرول ریفائنری میں آگ لگ گئی جو مختصر وقت میں 2 ہزار مربع میٹر سے زائد علاقے میں پھیل گئی،کثیر تعداد میں فائر بریگیڈ ٹیموں کو علاقے کی طرف بھیج دیا گیا ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق آگ گیس کے اخراج کی وجہ سے لگی ہے،روس تفتیشی کمیٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق آگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں،واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔
روس کی اہم پیٹرول ریفائنری میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک، 4 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































