پشاور(آئی این پی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ وہ سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا بل نوٹ لکھ کر واپس بھیج دیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا بل نوٹ لکھ کر واپس بھیج دیں گے۔ کے پی اسمبلی نے رواں ہفتے ہی بل پاس کیا ہے جس میں 2008 سے اب تک سرکاری ہیلی کاپٹر کا ہر استعمال قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں سینیٹ میں پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019 سے مارچ 2022 کے دوران 43 کروڑ 44 لاکھ روپے اخراجات آئے۔ سابق وزیر اعظم نے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019 سے مارچ 2022 کے دوران 1 ہزار 579 وی وی آئی پی مشن گھنٹے مکمل کیے۔
سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا بل نوٹ لکھ کر واپس بھیج دوں گا، گورنر کے پی کا بڑا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































