ٹیکسلا(آئی این پی) ایک ماہ قبل پی ٹی آئی کے دھرنے میں زخمی ہونے والا شخص چل بسا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن جمعہ خان پارٹی کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم میں زخمی ہوا تھا۔اس معاملے کی ایف آئی آر میں فائرنگ کا الزام وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ان کے ساتھیوں پر لگایا گیا تھا۔