ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت، مظاہرین نے کام نہ کرنے والے سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست کرناٹکا میں شہریوں نے سہولتیں نہ ملنے پر احتجاج کیا اور سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہریوں نے احتجاج کے دوران اپنے علاقے میں اچھی سڑکوں اور تعمیراتی کام کا مطالبہ کیا۔رپورٹس کے مطابق سیاستدانوں سے ناراض مظاہرین احتجاج میں ایک گدھے کو بھی لائے جس سے انہوں نے اس طرف اشارہ کیا کہ جو سیاست دان عوامی کام نہیں کرتے یا اپنا کام اچھی طرح نہیں کرتے وہ گدھے کی طرح ہیں۔مظاہرین نے احتجاج کے دوران سڑک بلا ک کی اور طلبہ کی ایک اسکول بس کو بھی روک لیا۔مظاہرین نے علاقے میں کچرے، آوارہ کتوں اور اسٹریٹ لائٹس کے مسائل بھی حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…