ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد کا ایک ساتھ ادائیگی عمرہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

مکہ مکرمہ(آئی این پی) سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ جس لمحے میں مکہ میں داخل ہوا میری آنکھوں میں آنسو نکل آئے، یہ خوشی کے آنسو تھے، تمام عمر میں چاہتا تھا کہ مکہ جاں اور اللہ تعالی کا شکر ادا کروں۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے پوری دنیا کیلئے زیادہ سے زیادہ محبت، امن، مسرت، صحت اور حفاظت کی دعائیں کی ہیں۔ایک الگ انسٹاگرام پوسٹ میں خالد نے امریکی باکسر مائیک ٹائیسن کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جو مکہ میں موجود ہیں، مائیک ٹائیسن نے 1992 میں اسلام قبول کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…