ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پراسرار اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز

datetime 10  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ابرار احمد اپنے اولین ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے ابرار احمد نے پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کی تھی۔ابرار احمد کی جانب سے بہترین بولنگ کا سلسلہ دوسری اننگز میں

بھی جاری رہا اور انہوں نے مجموعی طور پر 3 وکٹیں لے کر اپنی 10وکٹیں مکمل کیں۔اس طرح ابرار احمد پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 10 یا اس سے زیادہ وکٹیں لینے والے 18ویں جبکہ پاکستان کے دوسرے بولر بن گئے ہیں۔پہلی ٹیسٹ میں 10 یا اس سے زیادہ وکٹیں لینے والوں میں عمران خان، عبدالقادر، وسیم اکرم یا وقار یونس کا نام نہیں، یہ ریکارڈ ابرار سے پہلے محمد زاہد کے پاس تھا جنہوں نے 1996 میں نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں پہلی اننگز میں 4 جبکہ دوسری اننگز میں 7 وکٹیں لی تھیں ۔18کھلاڑیوں کی اس فہرست میں انگلینڈ کے 6، آسٹریلیا کے 3 جبکہ ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور پاکستان کے 2،2 ابرار احمد اپنے اولین ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے ابرار احمد نے پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کی تھی۔ابرار احمد کی جانب سے بہترین بولنگ کا سلسلہ دوسری اننگز میں بھی جاری رہا بولرز اور بھارت کا ایک بولر شامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…