جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکشی ٹیم سجدے میں گر گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو ایک صفر سے شکست دے دی، اس طرح مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش کی ٹیم گراؤنڈ میں ہی اللہ کا شکر اد اکرتے ہوئے سجدے میں گر گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…