لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کہتے تھے کہ اگلی باری ن لیگ کی آ رہی ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کو این آر او ون مشرف نے دیا تھا اور این آر او ٹو جنرل باجوہ نے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ کی باتوں کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، ان کا کہنا تھا کہ دسمبر میں اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔
جنرل باجوہ کہتے تھے اگلی باری ن لیگ کی ہے، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا شہریوں کو الرٹ جاری
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
ملک بھر میں بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیش گوئی
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی















































