جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات،وفاقی حکومت نے عمران خان کواہم پیغام بھجوا دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کو اپنی شرائط بتا دی ہیں اور صدر مملکت کے ذریعے عمران خان کو آئینی بحران سے بچنے کا پیغام بھجوا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی قیادت سے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کا معاملہ مؤخر کرنے پر زور دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت الیکشن سے متعلق معاملات پارلیمنٹ میں حل کرنے کی خواہاں ہے اوراسی لئے حکومت نے پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں واپس آنے کی دعوت دے دی ہے۔حکومت نے پیغام دیا ہے کہ معاشی صورتحال خراب ہے، اگر مل کر چلا جائے تو سب کیلئے بہتر ہوگااور اگر پی ٹی آئی کے لوگ لچک کا مظاہرہ کریں گے تو ہم بھی لچک دکھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…