اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جاپان کے میڈیا میں پاکستانی نوجوان کے چرچے، ہیرو کا لقب مل گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے میڈیا میں پاکستانی نوجوان کے چرچے ہونے لگے، ہیرو کا لقب بھی مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں جاپان کے صوبے آئیچی کین میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور گاڑی پلٹ گئی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جاپانی پولیس موقع پر پہنچی اور 3 پولیس اہلکار کی جانب سیگاڑی کو سیدھا کرنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ ناکام رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روحان نامی پاکستانی نوجوان نے گاڑی کو سیدھا کرنے میں پولیس کی مدد کی اور گاڑی کو سیدھا کردیا۔جاپانی میڈیا میں روحان کو ہیرو کا لقب دیاگیا اور روحان کے جذبہ مدد کو سراہا جانے لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…