اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اسمبلی تحلیل کر نے پر آماد ہ،پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کے سامنے شرط بھی رکھ دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف سے اگلے انتخابات کے بعد بھی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی مشروط طور پر اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو پہلے خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ق لیگ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کی جائے۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پرویز الٰہی کی ملاقات جلد ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے