اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

شیخ رشید کے بارے میں جنرل (ر) باجوہ کے دلچسپ خیالات

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی منصور علی خان نے اپنے وی لاگ میں کہا کہ ذرائع نے مجھے جنرل (ر) قمر باجوہ کا شیخ رشید کے حوالے سے موقف بتایا کہ وہ میرے دور میں کبھی اسٹیبلشمنٹ کے قریب نہیں رہے، شیخ رشید کے لئے خاص طور پر ایک لفظ استعمال کیا گیا کہ بالکل بے کار انسان۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ چلا کہ شیخ رشید کو فوج میں کوئی گھاس نہیں ڈالتا، ان کا امیج غلط ہے کہ میرے بہت تعلقات ہیں۔ جنرل باجوہ نے کہا کہ جتنی دیر ان کی حکومت رہی جس میں وہ آرمی چیف تھے ان کو اسٹیبلشمنٹ کے قریب نہیں دیکھا، اس سے پہلے کی بات کچھ اور ہے، میرے دور میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…