لاہور ( این این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے چھٹی مکمل ہونے کے بعد طویل رخصت کی درخواست دیدی ۔کامران علی افضل کی 6 دسمبر تک کی رخصت منظور ہوئی تھی جس پر عبداللہ سنبل کو قائمقام چیف سیکرٹری کے طورپر کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا تھاتاہم اب کامران علی افضل نے وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو 130 روز کی مزید ایکس پاکستان لیو کے لئے درخواست دیدی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا کہ میں آسٹریلیا جانا چاہتا ہوں، میری درخواست فوری منظور کی جائے۔اس سے قبل چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی پہلے ہی ایک ایک ماہ کی دو بار چھٹی منظور کی جا چکی ہے ۔ واضح رہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے 6اگست کو پنجاب میں بطور چیف سیکرٹری کام کرنے سے انکار کیا تھا ۔
چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے ایک بار پھر کام کرنے سے انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
تہران میں کیا دیکھا(دوم)
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت کا فیصلہ
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
موبائل فون آپریٹرز نے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیوں کیا ؟ وجہ سامنے آگئی
-
شیفالی کی موت کیسے ہوئی شوہر نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا
-
بسنت کیلئے چار دن چھٹی اور سکولوں کی چھتوں کی نیلامی کا فیصلہ
-
پولیس حراست میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر مزید بڑھ گئی
-
لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش
-
نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم پیشرفت












































