بدھ‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2025 

مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟ مصطفی نواز کھوکھرکی حکومت پر شدید تنقید

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟،ملک کی معیشت کے بدستور بدحال رہنے سے دیوالیہ ہونے کاخطرہ بڑھ گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمیں کہا گیا تھا کہ ڈالر 200 روپے پر آ جائے گا، مہنگائی کم ہو گی اور آئی ایم ایف کو سیدھا کر دیں گے لیکن الٹا آئی ایم ایف نے مزید ٹیکس لگانے تک اگلی قسط دینے سے ہی انکار کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ صورتِ حال دیکھ کر تو دوست ممالک بھی پریشان ہیں۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…