اسلام آباد (این این آئی)متنازع ٹوئٹ کے کیس میں بڑی پیش رفت،عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل پر 14 روزہ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے ایف آئی اے کی درخواست منظور کر لی۔ ایف آئی اے کی درخواست میں کہاگیاکہ ہم نے تفتیش مکمل کر کی مزید اعظم سواتی کی ضرورت نہیں۔ایف آئی اے ریمانڈ ختم ہونے سے قبل ہی اعظم سواتی کو جوڈیشل کرنے کی درخواست دی۔ایف آئی اے کے پاس اعظم سواتی کا فزیکل ریمانڈ ہفتہ کے روز مکمل ہو رہا تھا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے تین دسمبر تک چار روزہ فزیکل ریمانڈ منظور کیا تھا۔
متنازع ٹوئٹ کے کیس میں بڑی پیش رفت،عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری



















































