منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟ انگوٹھی نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟انگوٹھی نے نئی بحث چھیڑ دی

ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی اداکار سلمان خان کی انگلی میں موجود انگوٹھی نے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہ کیا انہوں منگنی کرلی ہے؟سلمان خان کی ابوظبی سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جہاں وہ آئیفا ایوارڈز کے لیے موجود ہیں اور شو سے قبل ساتھی سلیبریٹیز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں چٹ چیٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔اسی دوران سلمان خان خان کا ہاتھ نگاہوں کا مرکز بن گیا، لیکن اس مرتبہ اس کی وجہ ہاتھ میں موجود بریسلیٹ نہیں بلکہ ایک انگوٹھی ہے۔درمیانی انگلی میں پہنی ہوئی اس انگوٹھی کو دیکھ کر مداح چونک گئے اور یہ خیال کرنے لگے کہ سلمان خان نے منگنی کرلی۔تاہم بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی انگلی میں موجود یہ انگوٹھی انہیں ان کے والد سلیم خان نے تحفے میں دی تھی۔ انہیں ہی نہیں بلکہ سلیم نے سلمان کے علاوہ اپنے دونوں چھوٹے بیٹوں ارباز خان اور سہیل خان کو بھی ایسی ہی انگوٹھیاں بطور تحفہ دیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…