ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لیگی اراکین کو پارٹی سے مکمل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ،تمام اراکین کو تاحکم ثانی صوبائی دارالحکومت میں ہی رہنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ پارٹی کی اعلی قیادت نے پارٹی ذمہ داران کو اتحادی جماعتوں کے اراکین سے بھی رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…