اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

20 مارچ سے قبل پنجاب میں نئے انتخابات ہو جائیں گے، فواد چوہدری کا دعویٰ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 مارچ سے قبل پنجاب میں نئے انتخابات ہو جائیں گے۔ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب حکومت اور تحریک انصاف عدم اعتماد سمیت نون لیگ کے ہر وار کیلئے تیار ہے، دونوں صورتوں میں صوبے میں فوری ووٹنگ کروا کرتحریکیں ناکام بنا دی جائیں گی۔فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے 20 سے 25 ارکان ٹکٹ کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کررہے ہیں،ٹکٹس کیلئے ہر حلقے کا میرٹ پر جائزہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے