اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیساتھ اچھے تعلقات تھے انہوں نے مداخلت نہیں کی ۔ حماد اظہر کا کہنا تھاکہ چوروں نے حکومت میں آتے ہی سب سے پہلے اپنے کیسز ختم کروائے جبکہ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ، معیشت کی تباہی کے پیچھے سب سے بڑا کردار این آر او ٹو ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے چودھری پرویز الہٰی کی کل تک ملاقات ہو جائے گی جس میں فیصلہ کیا اسمبلیاں کب تحلیل کرنی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا جنرل (ر)باجوہ کیساتھ ہمارے اچھے تعلقات تھے انہوں نے مداخلت نہیں کی ۔
جنرل باجوہ سے اچھے تعلقات تھے انہوں نے مداخلت نہیں کی، حماداظہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































