اسلام آباد (این این آئی) آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، ان کا کہنا تھا کہ جب ہمارے برادر ملک پاکستان سے ہمیں اعلیٰ معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کسی اور سے چاول کیوں لیں۔ واضح رہے کہ برادر اسلامی ملک آذر بائیجان نے پاکستان کیلئے چاول کی درآمد پر عائد ڈیوئی ختم کردی۔آذربائیجان حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق چاول کی درآمد پر 5 سال کیلئے ڈیوٹی کی چھوٹ دی گئی ہے۔آذر بائیجان پاکستان سے چاول کی درآمد کو بڑھائے گا اور آذر بائیجان نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔
چاول پاکستان کے علاوہ کسی اور سے کیوں لیں، آذر بائیجان کے صدر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































