ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ درہم کا انعام جیت لیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یو اے ای میں پاکستانی شہری ،فلپائنی اور بھارتی سمیت 9خوش قسمت لوگوں نے قرعہ اندازی میں دس ، دس لاکھ درہم کا انعام جیت لیا ہے ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی 43سالہ شہری فیروز جو پچھلے 23سال سےخلیج میں رہ رہے ہیں ، انہوں نے کہا ہے کہ میں نے محظوظ کے آغاز کے بعد تقریباً ہر قرعہ اندازی میں حصہ لیتا آیا ہوں پچھلے کئی انعاموں میں میرا متعدد بار 350درہم کا انعام نکلا ہے لیکن میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ میں 104ویں قرعہ اندازی پر اتنا بڑا نعام جیت جائوں گا ۔ اس کا کہنا تھا کہ میرا دس لاکھ درہم کا انعام نکلا اس پر میں بہت خوش ہوں میری کافی خواہشات تھیں جو کہ اب پوری ہوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…