اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب )نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف 2مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیب نے بہاولپور میں 14ہزار400 کنال سرکاری اراضی منتقلی پر انکوائریاں شروع کی تھیں۔ نیب ملتان نے شبہازشریف کو سوالنامہ اور طلبی کے نوٹسز بھجوائے تھے۔تین سال کے دوران تحقیقات کے باوجود کرپشن کے ثبوت نہیں ملے جس کے بعد انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی گئی۔نیب حکام کے مطابق قانون میں ترمیم کے بعد سرکاری اراضی منتقلی کی تحقیقات پنجاب ریونیواتھارٹی کرے گی۔ سرکاری اراضی کی منتقلی کا معاملہ بورڈآف ریونیوکو بھیج دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…