اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم کی رینجرز کی تحویل میں بہترین مہمان نوازی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم رینجرز کی مہمان نوازی کے مزے لوٹ رہے ہیں، تازہ سیب کا جوس، لسی، چکن کڑاہی، انڈہ فرائی ،مچھلی سب کچھ مل رہا ہے، ایک نجی ٹی وی نے ڈاکٹر عاصم کے مینو کی تفصیل حاصل کرلی۔ مینو کے مطابق 28اگست کو پہلے دن ناشتے میں لسی،فروٹ، سلاد،مچھلی اور سینڈوچ کھانے کو ملا، 29 اگست کو ناشتےمیں جوس، انڈہ فرائی،سلائس،جیم اور چائے ملی، ڈاکٹر عاصم نے دوسرے دن دوپہر کے کھانے میں کچھ نہیں لیا، شام کے کھانے میں مٹرپلائو اور چکن کڑاہی کے ساتھ سلاد اور رائتہ بھی ملا، 30 اگست کو بھی ناشتے میں سیب کا تازہ جوس،انڈہ فرائی،سلائس، جیم اور چائے دی گئی، یاد رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…