ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلینڈ اور ویلز مردم شماری، مسلمانوں کی شرح 4.9 فیصد سے بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

مسلمانوں کی شرح 4.9 فیصد سے بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انگلینڈ اور ویلزمیں مارچ 2021کی مردم شماری کےحیران کن نتائج سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری کے نتائج کے مطابق

پہلی بارآدھی سے بھی کم تعداد نے خودکوعیسائی بتایا اور مردم شماری میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا تناسب46.2 فیصد رہا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کسی مذہب پریقین نہ رکھنے والوں کی شرح ایک تہائی بڑھ کر37.2 فیصدہوگئی۔

مردم شماری نتائج کےمطابق مسلمانوں کی شرح میں 2011کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور مسلمانوں کی شرح 2011 میں 4.9 فیصد تھی جو بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی۔

مردم شماری میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں 81.7 فیصد نے خود کو سفید فام ظاہر کیا۔خیال رہے کہ مارچ 2021 کی

مردم شماری میں مذاہب کے بارے میں تفصیل سے پوچھا گیا تھا اور مردم شماری میں انگلینڈ اور ویلز کے 24 ملین سے زائد گھرانوں نے حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…