اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی کمان تبدیلی کی تقریب، ’’رانا صاحب اسمبلیاں ٹٹن دا معاملہ اللہ تے سٹ دیو‘‘ وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز نے آرمی چیف کی کمان کی تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ساتھ دلچسپ مکالمہ کے دوران کہا کہ ’’رانا صاحب اسمبلیاں ٹٹن دا معاملہ اللہ تے سٹ دیو‘‘۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقدہ پر تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مکالمہ کرتے پرویز الٰہی سے کہا کہ چودھری صاحب آپ کے ہاں رواں داری ختم ہو رہی ہے۔اس پر جواب دیتے ہوئے وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ نہیں رانا صاحب رواداری موجود ہے، ختم نہیں ہو رہی۔رانا ثنا اللہ نے پھر سوال کیا کہ چودھری صاحب اسمبلیوں کا کیا کر رہے ہیں؟۔پرویز الٰہی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’رانا صاحباسمبلیاں ٹٹن دا معاملہ اللہ تے سٹ دیو‘‘۔وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے بھی تقریب میں ملاقات کی، دونوں وزرائے اعلی کے درمیان سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…