لاہو ر( این این آئی) پاکستان میں ٹیسٹ میچز کے لیے آئی انگلش ٹیم کے پیچھے پیچھے انگلینڈ کرکٹ شائقین پر مشتمل مشہور تنظیم ’’بارمی آرمی ‘‘پاکستان پہنچ گئی۔ بارمی آرمی نے پاکستان پہنچنے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔بارمی آرمی کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لوکیشن انگلینڈ سے پاکستان تبدیل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بارمی آرمی سے تعلق رکھنے والے تقریباً 150 انگلش شائقین کرکٹ پاکستان پہنچے ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بارمی آرمی 2005ء کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































