کراچی(نیوزڈیسک)سندھ پولیس نے کراچی آپریشن کی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے۔5ستمبر 2013سے یکم ستمبر2015 تک آپریشن کے دوران ایک ہزار 171ملزمان مارے گئے اور64ہزار سے زائد ملزمان کوگرفتار کیا گیا۔پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5ستمبر 2013سے یکم ستمبر 2015تک مارے گئے ملزمان میں841ڈاکو ،282دہشت گرد،38اغوا کار اور 10بھتا خور شامل ہیں۔آپریشن کے دوران 64 ہزار 493ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں ایک ہزار 798قتل کے ملزم ،803 مبینہ دہشت گرد،121اغواکار بھی شامل ہیں۔ کراچی آپریشن کے دوسال کے دوران ملزمان سے مختلف اقسام کے 15 ہزار 475 ہتھیار، 575کلو بارودی مواد اور 17خودکش جیکٹیں بھی برآمد کی گئیں۔پولیس رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران 250پولیس افسران اور اہل کار شہید ہوچکے ہیں
کراچی آپریشن میں 2 سال کے دوران 1171 ملزمان مارے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































