اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے کی منظوری کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق جس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے، الیکشن کمیشن کیلئے47 ارب 41 کروڑ روپے کی منظوری دی جاسکتی ہے۔وزارت اطلاعات کی سمری پر میڈیا مہم چلانے کیلئے بجٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔ای سی سی اجلاس میں کےالیکٹرک کیلئے ٹیرف سےمتعلق سمری زیرغور آئے گی اور سال2023 کیلئے تمباکو کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔
آئندہ عام انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































