اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ کی جانب سے کہاگیا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع ہو چکی ہے،رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان کو 500کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے،یہ رقم ایشین انفراسٹر کچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے موصول ہوئی، وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکائونٹ میں 500ملین ڈالر کی رقم جمع ہوچکی ہے،رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
سٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے ملی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































