جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ ممتاز کے بعد عائشہ رانجھا،لاہورمیں فیشن ڈیزائنرز کے آوٹ لیٹس سیل

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) عائشہ ممتاز کے بعد لاہورمیں ایک اورخاتون نے بھی ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لئے میدان میں آگئیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب ریونیو اتھارٹی عائشہ رانجھا نے نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 7 فیشن ڈیزائنرز کے آوٹ لیٹس سیل کر دئے ہیں. عائشہ رانجھا نے اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جو ڈیزائنر سروسز ٹیکس کی ادائیگی نہیں کرے گا اس کا آو¿ٹ لیٹ سیل کر دیا جائے گا. عائشہ رانجھا نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ خواتین کسی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جب بھی کرپشن پرہاتھ ڈالاجاتاہے توسیاسی پریشرضرورآتاہے لیکن اس کوٹیکل کرلیاجاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ عوام کوٹیکس دے کرملکی خزانے کے محصولات میں اہم کرداراداکرناچاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…