اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سعودیہ کے گولز کا صدمہ، ارجنٹائنی گول کیپر کو ماہر نفسیات کی مددلیناپڑ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودیہ کے گولز کا صدمہ، ارجنٹائنی گول کیپر کو  ماہر نفسیات کی مددلیناپڑ گئی

دوحہ(این این آئی)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹینا کے گول کیپر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس شکست کے صدمے سے نکلنے کیلئے

ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کیں۔میکسیکو کے خلاف 0-2 سے فتح حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ارجنٹینا کے گول کیپر ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز نے کہا کہ پہلے میچ میں شکست کے بعد مجھے مسلسل یہ محسوس ہو رہا تھا کہ مجھے

اپنی ٹیم کو ہار سے بچانے کے لیے مزید کوشش کرنی چاہیے تھی۔ایمیلیانو ڈیبو نے کہاکہ مجھے بار بار محسوس ہو رہا تھا کہ

میرے پیچھے 45 ملین ارجنٹائن کے لوگ ہیں اور میں نے اپنی طرف سے 100 فیصد نہیں دیا، میں نے اس ہفتے اپنے ماہر نفسیات سے

اس بارے میں کافی بات کی اور میکسیکو کے خلاف فتح کے بعد یہ بوجھ اتر گیا۔انہوں نے کہا لوگوں کو ہم سے بہت امیدیں ہیں، سعودی عرب کے ان دو گولز کا صدمہ ماہر نفسیات کی مدد سے ختم کیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…