دوحہ (آئی این پی)دوحہ کے قریب نئے تعمیر شدہ شہر میں ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جہاں کچھ دیر کے بعد ورلڈ کپ کا میچ کھیلا جانا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ بھڑک اٹھی لیکن اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔قطری حکام کا کہنا ہے کہ آگ کو بجھانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں آگ کا دھواں میلوں دور تک دیکھا جا سکتا ہے۔قطری حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں، اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
قطر‘ فٹبال ورلڈ کپ میچ سے قبل دوحہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































