اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ اسمبلی کے بعد خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کروانا شروع کردیئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فیصلے پر خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کو جمع کروانا شروع کردیئے۔ ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان اور معاون خصوصی وزیر زادہ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان کو جمع کروادیا ۔ ڈپٹی سپیکر محمود خان کے مطابق استعفیٰ دینا ہو یا اسمبلی تحلیل کرنا ہو فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے جبکہ معاون خصوصی وزیر زادہ کے مطابق پارٹی کا ٹکٹ عمران خان کی امانت ہے جس کو جس وقت عمران خان کہے ان کیلئے حاضر ہے۔ ہمیں استعفیٰ دینے کیلئے کوئی دکھ نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…