اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے بنی گالہ کے بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کے بنی گالہ کی بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان شوکت خان کے علاوہ اپنے علاج کہیں اور یا کسی دوسرے ہسپتال سے نہیں کروانا چاہتے اس کے علاوہ وہ اپنی سیاسی سرگرمیاں لاہور سے ہی بیٹھ کر چلانا چاہتے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کو یہ خدشہ بھی لاحق تھا کہ اگر وہ بنی گالہ گئے تو انہیں گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے یا پھر متنازعہ بیانا ت کے باعث انہیں کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے