لندن (این این آئی)لندن میں قائم امریکی سفارتخانے کے ایک افسر کو انگلش فٹبال ٹیم کی حمایت کرنے پر سروس سے فارغ کر دیا گیا۔امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انگلش فٹبال ٹیم کے حامی عہدیدار کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی افسر سفارتخانے میں انگلینڈ کے لوگو والی شرٹ، پرچم کے ساتھ داخل ہوتے ہیں جس پر انہیں ساتھی افسران حیرت سے دیکھتے ہیں۔ایرن اسنائپ ایچ آر جاتے ہیں تو ایچ آر افسر کہتے ہیں کہ آپ ایک امریکی ہیں، امریکی سفارتخانے میں ملازمت کرتے ہیں، آپ انگلینڈ کی حمایت نہیں کرسکتے۔ویڈیو کے آخر میں ایک جملہ نظر آیا کہ ایرن اسنائپ اب لندن میں امریکی سفارتخانے کے لیے کام نہیں کرتے۔
فٹبال میچ میں انگلش ٹیم کی حمایت امریکی سفارتخانے کا افسر ملازمت سے فارغ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
اصفہان میں دو دن
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
بڑا اعلان،اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے،فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیگ ہوگیا
-
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
-
وزیراعظم کا بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان
-
’’ افسران بالا نے غلام مرتضیٰ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا، اس پر ہلکا پھلکا تشدد کیا تھا ‘‘ ایس ایچ او...
-
بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیق،بینائی کیوں متاثر ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئ...
-
سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی بڑی کامیابی















































