اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت،گجرات میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک، دو زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

پوربندر(این این آئی) بھارتی ریاست گجرات میں پیراملٹری انڈین ریزرو بٹالین (IRB)کے ایک اہلکارنے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کرکے دو اہلکاروں کو قتل اور دوکو زخمی کردیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں بھارتی پیراملٹری اہلکار ریاست کے شہر پوربندر سے تقریبا 25کلومیٹر دور ایک گائوں تکڈا گوسا میں ایک سائیکلون سینٹرپر تعینات تھے۔ فوجی اہلکار نے ہفتے کی شام کسی نامعلوم مسئلے پر اپنے ساتھیوں پر گولیاں چلائیں جس سے دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے