اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

استنبول(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ،وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ کی ،وزیراعظم کو خود میں موجود دیکھ کر استنبول کے شہریوں کی خوشگوار حیرت ،وزیراعظم شہباز شریف نے عام شہریوں سے ہاتھ ملائے اور ان کی خیریت دریافت کی ،مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ تصاویر بنوائیں ،شہریوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان اور عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،وزیراعظم شہباز شریف کی ترک زبان میں گفتگو پر شہری حیران ہو گئے،ترک شہریوں نے خوشی اور حیرت سے وزیراعظم شہباز شریف کو خیرسگالی کے جوابی کلمات کہے ،وزیراعظم نے ریستوران کے عملے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…