اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عطاء اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام اباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی۔ہفتہ کو موجودہ حکومت کے دور میں توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتے ہیں اور وزیر اعظم کی اس حوالے سے کیاہدایات ہیں تفصیلی ویڈیو جاری ہے،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف کو وزیراعظم ہاؤس کی راہداریوں میں آویزاں کیا گیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے حسبِ روایت امانت اور دیانتداری کی نئی مثالیں قائم کی ہیں اور تحائف کو آویزاں کر کے شفافیت کا ثبوت دیا ہے،پچھلے دور حکومت میں توشہ خانہ کے تحائف کو غیر قانونی طریقے سے بیچ دیا جاتا تھا اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کو آج تک ڈیکلیئر نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…