ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

اعظم سواتی کی آرمی چیف کو گالیاں، پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں دیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اعظم سواتی کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیلیے نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا اور میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف بھی نازیبا کلمات کہے گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کی جانب سے فوجی افسر کا نام لیکر دھمکی دی گئی کہ میجر جنرل فیصل نصیر کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید کہنا تھا میں ہر فورم پر میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف جاؤں گا، میں میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف ہر قانونی، اخلاقی فورم کا استعمال کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…