راولپنڈی (این این آئی)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا۔ ادھر میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق ہفتہ کو راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس نہیں چلے گی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے تیسری مرتبہ فیض آباد سے اسٹیج کی منتقلی شروع کر دی، اسٹیج کے کنٹینر کو ہٹانے اور لائٹیں اتارنے کا آغاز کر دیا گیا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ اسٹیج اور دیگر سامان رحمان آباد کے قریب منتقل کررہے ہیں۔
عمران خان کا ہیلی کاپٹر اب کہاں اتارا جائے گا ، ڈی سی راولپنڈی نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































