لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے ،سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کاثبوت دیاہے ،اب کسی کی پسندناپسندکانہیں میرٹ کاسوال ہوگا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جوبھی آرمی چیف آئے گاوہ سیاست سے دورملک اوراپنے ادارے کاوفادارہوگا ، تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کرے گا ۔ انہوںنے کہا کہ نوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیااسی سے جوڈوکراٹے کیے۔
تعیناتی کی سمری میںادارے نے سارے نام شامل کر کے دوراندیشی کاثبوت دیا، شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)



















































