پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

فیض حمید کے علاوہ ایک اور جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں’ اعزاز سید کا دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی اعزاز سید نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے عارف علوی کو کہا ہے کہ عاصم منیر کا نام آئے تو سمری روک دیں۔ فیض حمید کے علاوہ ایک اور جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیض آباد پر دھرنا دے دو تو مرضی کا چیف مل سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق صحافی عمر چیمہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعزاز سید کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی کو کہا گیا ہے کہ سینئر موسٹ جرنیل کا نام سمری میں شامل ہو تو اس پر دستخط نہ کیے جائیں، وہ جرنیل عاصم منیر ہیں. انہوں نے دعوی کیا کہ دو جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں ان میں ایک فیض حمید ہیں۔اعزاز سید نے عمر چیمہ کے منع کرنے پر دوسرے جرنیل کا نام نہیں بتایا۔اعزاز سید نے دعوی کیا کہ عمران خان 26 تاریخ کو ہیلی کاپٹر پر آئیں گے اور دھرنا دیں گے، انہیں کہا گیا ہے کہ دھرنا دینے سے مرضی کا آرمی چیف لگ جائے گا، اس حوالے سے دو مقامات پر تیاریاں کی جا رہی ہیں. نواز شریف پارک میں بیت الخلا بنائے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…