منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فرانسیسی صدر کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر میکرون کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے ،فرانسیسی صدر میکرون کو خاتون تھپڑ مار رہی ہے۔ٹویٹر پر ایک شہری سے نے ویڈیو شیئر کرتے

ہوئے لکھا کہ فرانسیسی صدر کو ون ورلڈ گورنمنٹ کی تجوید دینے پر یہ تھپڑ مار دیا گیا ہے۔اس سے قبل بھی ایسے واقعات سامنے آ چکے ہیں جب فرانسیسی صدر میکرون کو جنوب مشرقی فرانس کے سرکاری دورے کے دوران تھپڑ مارا گیا تھا جس وقت صدر کو تھپڑ مارا گیا تھا، اسی دوران اس شخص نے ڈان ود میکرون ازم (یعنی میکرون کا دور ختم)کا نعرہ بھی لگایا تھا۔واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا تھا کہ فرانسیسی صدر ویلانس شہر کے ایک علاقے میں موجود تھے جب ان کی جانب سے شہریوں کو روکنے کے لیے قائم ایک رکاوٹ کے قریب جانے پر یہ واقعہ پیش آیا تھا ۔ یہاں سبز رنگ کی شرٹ میں ملبوس شہری نے انھیں تھپڑ رسید کیا تھا اور اس کے فورا بعد سکیورٹی اہلکار میکخواں کو بچانے کے لیے وہاں پہنچ گئے تھے۔یہ اہلکار فرانسیسی صدر کو وہاں سے واپس کھینچ لیتے ہیں، ملک کے مختلف سیاستدانوں کی جانب سے واقعے کی مذمت کی گئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…