تحائف کے پیسوں سے بھرا بیگ اسلام آباد میں کس کے پاس پہنچا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

16  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ تحائف کی فروخت کے پیسے ایک نجی جہاز کے بیگ میں آئے اور وہ بیگ اس وقت کے وزیراعظم کے پاس پہنچا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ یہ بات قابل ہضم نہیں کہ وہ پیسے وہیں پر رہے اور فرح گوگی نے استعمال کیے، میری انفارمیشن کے مطابق اور بعض اطلاعات کے مطابق وہ پیسے ایک بزنس مین جو عمران خان کے بہت قریب تھے ان دنوں میں، ان کے نجی جہاز میں جو بیگ تھا وہ اسلام آباد آیا۔حامد میر نے بتایا کہ وہ بیگ پھر اس وقت کے وزیراعظم کے پاس پہنچا، اگر انہوں نے توشہ خانہ کے پیسے تھے جس سے انہوں نے بنی گالہ کی سڑکیں ٹھیک کرائی تھیں جو وہ خود کہتے ہیں تو ظاہر ہے دبئی سے پیسے اسلام آباد آئے تھے، بلیو ایریا میں منی چینجر سے ایکسچینج کرائے ہوں گے اسی سے سڑک بنائی ہوگی۔سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ یہ سوال ہیں ان کے جواب انہیں دینا پڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…