پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنے آپ پر یقین رکھیں اور اپنا بہترین کھیل کھیلیں وزیر اعظم شہبازشریف کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے پیغام

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی ہے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا آپ نے ٹی 20ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے۔وزیر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اپنے آپ پر یقین رکھیں اور اپنا بہترین کھیل کھیلیں۔ پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ کے آخر میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے لکھا ”گڈ لک”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…