پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’رولا جٹ ‘‘۔۔۔مریم نواز ٹوئٹر پر عمران خان کے میم پر ہنسنے پر مجبور

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میم پر ہنسنے پر مجبور ہو گئیں ۔ ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹیو رہنے والی مریم نواز شریف کو گزشتہ روز بھی ٹوئٹر پر متحرک دیکھا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایک سیاسی میم پر بہت زیادہ ہنسنے کا اظہار کیا۔جس اکائونٹ سے اصل میں یہ سیاسی میم شیئر کی گئی اس تصویر کو وہاں کم لوگوں نے پسند کیا جبکہ مریم نواز کے اکائونٹ پر اسے بہت زیادہ صارفین نے پسند کیا۔سیاسی میم عمران خان کا تھا جس میں انہیں ’’رولا جٹ ‘‘ قرار دیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…