پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد/واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے کالم میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار کے کالم میں پاکستانی امور کے ماہر عاقل شاہ کے تجزیے کے ساتھ سادانند دھومی نے تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے، مضمون میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا عمران خان پاکستان کو بچانے والا ہے یا تباہ کر رہا ہے؟۔مضمون میں کہا گیا کہ فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے اورعمران خان پاکستان دشمنوں کا ایجنڈا پورا کرنے میں مددگار ہیں، اسکالرزیہ تسلیم کرتے ہیں کہ فوج ہی وہ ادارہ ہے جس نے پاکستان کو جوڑرکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…