پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیج کے معروف کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ طارق ٹیڈی کے جگر کا انفیکشن بڑھنے سے ان کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے جگر نے ستر فیصد کام کرنا چھوڑ دیا ہے، شوبز سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے اداکار کی صحت یابی کے لئے دعائیں کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے