پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فائنل سے پہلے انگلش کپتان جوز بٹلر کاپاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

میلبرن(آئی این پی)انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا،جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کریں گے،انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے اچھی کرکٹ کھیلی ہے، فائنل میچ کا پریشر ہوتا ہے، کھلاڑیوں پر پورا اعتماد ہے، فائنل میں اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے